Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
رمضان کے فضائل اور روزوں مسائل آئیکن

2.0 by MadaniApps


Apr 14, 2021

About رمضان کے فضائل اور روزوں مسائل

English

رمضان کی اہمیت ، روزہ اور اس کے مختلف مسائل اور ساتھ میں عید کارڈزدوستوں کے لیئے

اب اپنے دوستوں سےرمضان کے حوالے سے نئے مسئلے شیئر کریں اور مسئلہ کو اپنی گیلری میں محفوظ کریں۔ اورجانیئے بہت کچھ اس رمضان ایپ میں۔ اور اس کے ساتھ عید کارڈز بھی شیئر کریں۔

رمضان کا مہینہ اپنے ساتھ بہت ساری برکتیں لاتا ہے۔ اس میں عبادت کے مختلف طریقے ہیں جیسے "قیوم اللیل" ، "تراویح" ، "صدقہ فطر" ، "شب قدر" ، "عید الفطر" اور "زکوٰۃ" ۔ لہذا آپ رمضان کے فاضائل اور روزوں کےبارے سوال جواب کو اس ایپلی کیشن کا استعمال کرکے اسلام میں موجود رمضان کے حوالے سے تمام واقعات کے بارے میں آسانی سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

میں اسلامی تعلیم کے سیکھنے والوں کو مبارکباد بھی کہنا چاہتا ہوں کیوں کہ اس رمضان ایپ کے ذریعہ انھیں بہت ساری چیزیوں کا علم ملتا ہے۔ رمضان اور روزہ (روزا) فضائل اور مختلف امور پر اس ایپ کو استعمال کرکے اپنے علم میں اضافہ کریں۔ اس کتاب کی مدد سے آپ رمضان اور روزا (فاسٹ) کے مندرجہ ذیل عنوانات کے بارے میں جان سکیں گے۔

آپ روزۃ اور رمضان کے بارے میں مختلف مسا ئل سیکھیں گے جیسے رمضان المبارک کے چہار نام ، روزے کی دوران بہت سونا کیسا ، رمضان میں کھانی پینے کا حساب نہیں وغیرہ۔

اس ایپ میں علم کے درج ذیل حصوں کا احاطہ کیا گیا ہے:

1. روزہ(ٖfast)

2. رمضان کی فضیل

Ah: احکام رمضان

4. تراویح

5. اعتکاف

6. روزہ کے بارے میں سوالات

7. روزے کے ٓاداب

8. روزا میں مسواک کرنا

9. شبے قدر (لیلt القدر)

10۔ساس اور بہو میں اتفاق

11.اولا د کے لیے وظیفہ

12. سحری اور افطاری کے بارےسوال جواب

13. احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

14. روزا اور اسکی قضا

15. روزا توڑنے کا کفارہ۔

16۔ دوستوں کو عید مبارک دیں وہ بھی اب اس ایپ میں عید کارڈز سے۔

خصوصیات:

1. تیز رفتار اور استعمال میں آسان

2. کسی مخصوص صفحے کو پسندیدہ صفحات میں شامل کریں

3. مخصوص صفحے پر جائیں

4. زوم فعالیت آپ کی تعلیم کو آسان بنا سکتا ہے

5. آپ انگلی سے دائیں بائیں بائیں سوائپ کرسکتے ہیں۔

6. اب اپنے دوستوں سے(وٹس ایپ، فیس بک وغیرہ پر) شیئر کریں اور مسئلہ کو اپنی گیلری میں محفوظ کریں۔

میں نیا کیا ہے 2.0 تازہ ترین ورژن

Last updated on Apr 14, 2021

post sharing about Fast (Rozon ke baary jadeed masail)

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

رمضان کے فضائل اور روزوں مسائل اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 2.0

اپ لوڈ کردہ

Adri Fox

Android درکار ہے

Android 4.1+

مزید دکھائیں

رمضان کے فضائل اور روزوں مسائل اسکرین شاٹس

تبصرہ لوڈ ہو رہا ہے...
زبانیں
زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔