Use APKPure App
Get YouTube Music old version APK for Android
موسیقی کی دنیا جو آپ کے لئے وقف ہے
آپ کو موسیقی کی دنیا سے منسلک کر رہا ہے:
● 100 ملین سے زیادہ آفیشل گانے
● موسیقی کا مواد بشمول لائیو پرفارمنسز، کورز، ریمکسز اور موسیقی کا مواد جو آپ کو کہیں اور نہیں مل سکتا
● کئی جانراز اور سرگرمیوں میں ہزاروں کیوریٹ شدہ پلے لسٹ
ذاتی نوعیت کی موسیقی حاصل کریں، ہر لمحے کے لیے بہترین:
● ذاتی نوعیت کی پلے لسٹس اور مکسز جو صرف آپ کی پسندیدہ قسم کی موسیقی کے ارد گرد بنائی گئی ہیں
● آپ کے ورزش، آرام اور فوکس سیشنز کے لیے ذاتی نوعیت کی سرگرمی مکسز
● گانے کی تجاویز کے ساتھ پلے لسٹس بنائیں یا بہترین پلے لسٹ بنانے کے لیے موسیقی کے دوسرے شائقین کے ساتھ تعاون کریں
● آپ کے تمام پسندیدہ اور شامل کردہ گانوں، پلے لسٹس، فنکاروں اور البمز کو دیکھنے کے لیے ذاتی لائبریری
رجحان میں سرفہرست رہیں اور نئی موسیقی دریافت کریں:
● اپنے لیے کیوریٹ کردہ مکسز چیک کریں جیسے کہ Discover Mix اور Release Mix
● موسیقی پر مبنی جانراز دریافت کریں (ہپ ہاپ، پاپ، کنٹری، ڈانس اور الیکٹرانک، بلیوز، انڈی اور متبادل، جاز، Kpop، لاطینی، راک اور مزید)
● موسیقی پر مبنی موڈ دریافت کریں (چِل، اچھا محسوس کریں، انرجی بوسٹر، نیند، فوکس، رومانس، ورزش، سفر، پارٹی)
● دنیا بھر سے سرفہرست چارٹس دریافت کریں
منفرد خصوصیات کے ساتھ آپ کے سننے کے تجربے کو بہتر بنایا گیا:
● گانے کے بول تاکہ آپ اپنی پسند کے ساتھ گا سکیں
● آڈیو اور ویڈیو کے درمیان بغیر کسی رکاوٹ کے سوئچ کریں
● اپنے فون، ڈیسک ٹاپ، سمارٹ اسپیکر، سمارٹ TV، گاڑی، سمارٹ واچ اور اپنی پسندیدہ ایپس میں سنیں۔
● Google Maps ،Waze ،Google اسسٹنٹ اور مزید کے ساتھ موافق۔
لطف اندوز ہونے کے لیے Music Premium (منتخب ممالک میں دستیاب) میں اپ گریڈ کریں:
● بلا اشتہار موسیقی سنیں
● پس منظر میں موسیقی پلے کریں
● اپنے موسیقی کے ڈاؤن لوڈز تک رسائی حاصل کریں، بشمول سمارٹ ڈاؤن لوڈ
● گانے کی آڈیو اور میوزک ویڈیوز کے درمیان بغیر کسی رکاوٹ کے سوئچ کریں، صرف YouTube Music کے ساتھ
اپ لوڈ کردہ
Sakthi Dx Sakthi
Android درکار ہے
Android 8.0+
کٹیگری
رپورٹ کریں
Last updated on Oct 7, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!